15 + Hazrat Ali (R.A) Quotes

 

Hazrat Ali bin Abu Talib (RA) was born in 601 AD in the house of Prophet’s (PBUH) beloved uncle Abu Talib. He was brought up by Prophet (PBUH) and Khadijah (RA) that made him a unique and excellent kid. Soon after the first revelation, He saw Prophet (PBUH) and Khadijah (RA) offering prayer and embraced Islam after inquiring Prophet (PBUH) about Islamic Faith and became the first child to convert to Islam.

Hazrat Ali (RA) is highly respected by Muslims for his knowledge and contributions to Islam. His wisdom, sayings, and speeches have been recorded in various collections.

u4urduquotes.com where you can find some of the most beautiful and inspirational quotes from Hazart Ali.

 

صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے نیک اولاد اچھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہیں (حضرت علیؓ

 

صبر دل ہلانے والی مصیبتوں کو آسان بنا دیتا ہے (حضرت امام علیؑ

 

اگر انسان کو تکبر کے بارے میں الله کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجایے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے ( حضرت علیؓ 

 

جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے (حضرت علیؑ

 

حضرت امام علیؑ فرماتے ہیں – تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو

 

جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہوجاے اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے (امام علیؑ

 

حضرت علیؓ نے فرمایا – ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے

 

حضرت علیؓ نے فرمایا : ہمیشہ اپنی چھو ٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے ۔

 

اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کر رکھتا ہے – (امام علیؑ

 

دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس۔

 

جب تک تمہارے نصیب یاور ہیں تمہارے عیب ڈھکے ہوئے ہیں

 

یہ انصاف نہیں ہے کہ صرف ظن و گمان پر اعتماد کرتے ہوئے فیصلہ کیا جائے۔

 

تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے – حضرت علیؓ

 

جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا – (حضرت علیؓ

مجھے تعجب ہے اس شخص پہ جو اپنی برائیوں کو جانتا ہے لیکن جب اسے برا کہا جاۓ تو ناراض ہوجاتا ہے – حضرت علیؑ

دل کو قابو میں رکھنا اور اختیار ہونے کے باوجود ناجائز خواہشات پر عمل نہ کرنا یہی اصل مردانگی ہے – (مولا علیؑ

 

جو انسان کسی کے احسان کا شکر گزار نہیں ہے وہ آئندہ ضرور اس سے محروم ہو جاتا ہے

 

رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے بے عیب انسان تلاش کروگے تو اکیلے رہ جاؤ گے – (حضرت علیؓ

جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتو سب سے پہلے وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے – (حضرت علیؑ

 

 

 

 

 

 

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here